Larkana Bus Accident on 1st April 2021

Larkana Bus Accident on 1st April 2021

لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ بواء اسکائوٹس اسوسیئیشن لاڑکانہ کہ اسکائوٹس زخمیوں کی مدد کرتے ہوئے۔ جس میں لاڑکانہ کہ تمام اسکائوٹس اوپن گروپس نے اپنی خدمات سر انجام دیں جن میں انڈس اسکائوٹس اوپن گروپ شاہ لطیف اسکائوٹس اوپن گروپ مھران بواء اسکائوٹس اوپن گروپ کینجھر اسکائوٹس اوپن گروپ ال عباس اسکائوٹس اوپن گروپ یونیورسل اسکائوٹس اوپن گروپ اور پیس اسکائوٹس اوپن گروپ شامل تھے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس کو حادثہ بائی پاس کے قریب پیش آیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد 4 بچے بھی شامل ہیں، حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو چانڈکا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے