Workshop Wahdat scouts open groups Punjab MOP team Gathering
من کی داعی وحدت اسکاوٹس پنجاب پاکستان کی ۳ روزہ ورکشاپ جسمیں امن کے حوالے سے امن کے سفیرورں کا یہ عزم کے وہ مل کر اس پاک سرزمین کو امن کاگہوارہ بنائیں گے اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے میں ملکی اداروں کی مدد کریں گے۔۔ کیو نکہ پاکستان ایک پرامن ملک جس کو کچھ غیر ملکی عناصر تبا ہ کرنے کی ناکام سازش تیا ر کر رکھی۔۔ ہم امن کے سفیر بنے گے پوری دنیا میں اور بتا ئیں گے ہمارہ دین امن کا درس دینا ہے ۔۔
امن کی ابتداء مجھ سے۔۔۔۔۔۔