Corona awareness

Corona awareness

ڈویژنل بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن بہاولپُور کی زیر سرپرستی بہاولپور سکاؤٹس اوپن گروپ نے جناب محمد طارق قریشی صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائزسکاؤٹس ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری بہاولپُور جناب نصیر احمد سیال کے ہمراہ شہریوں کے ہاتھ سینیٹائز کروائے اور ماسک تقسیم کیے.

Started Ended
Number of participants
7
Service hours
84
Location
Pakistan
SDGS

Share via

Share