Clean and green pakistan

Clean and green pakistan

اسلام علیکم گرین اور کلین پاکستان کمپوری کے لحاظ سے ہمارا مشن ہے کہ ہم 2030 تک پاکستان کو صاف ستھرا رکھیں اس لحاظ سے ہم آج سمندر کے کنارے گے تھے_سمندر کے کنارے پر گئے اور وہاں پر ہم نے شاپر جو وہاں سے ہم نے اُٹھائے اور وہاں پر جتنے بھی لوگ سفر کے لیے آئے ہوئے تھے ان کو ہم نے تنقید کی کہ آپ جب بھی سفر کرتے ہیں اس میں آپ کے    پاس  جو بھی کوڑا جمع ہوتا ہے اور جو بھی آپ کے پاس کوڑا جمع ہوتا ہے اس کو کوڑا دان میں پوسٹ کیا کریں 

Number of participants
4
Service hours
24
Location
Pakistan
SDGS

Share via

Share