
سرگودہا: وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ سرگودہا کی جانب سے 16 تا 22 فروری بیسک اسکاوٹ لیڈر کورس کروایا جائے گا
سرگودہا: وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ سرگودہا کی جانب سے 16 تا 22 فروری بیسک اسکاوٹ لیڈر کورس کروایا جائے گا۔ جس میں 50 اسکاوٹس شرکت کریں گے کورس کے اختتام پہ لارڈبیڈن پاول کی سالگرہ کاکیک کاٹا جائے گا۔