اسلام آباد: تین روزہ مرکزی وحدت اسکاوٹ کیمٹی کا سالانہ اجلاس قومی یکجہتی اعلامیہ کے ساتھ ختم ہوگیا۔۔

اسلام آباد: تین روزہ مرکزی وحدت اسکاوٹ کیمٹی کا سالانہ اجلاس قومی یکجہتی اعلامیہ کے ساتھ ختم ہوگیا۔۔

وحدت اسکاوٹ اوپن گروپس کی جانب سے اسلام آباد 3 روزہ اجلاس منعقد کیاگیا۔جس سالانہ کارکردگی کا جائزہ اور 2016 کا نیا پروگرام ترتیب اور منظور کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوتھ پالیسی کی بھی منطوری دی گئی۔ اجلاس میں ملک بھر سے اسکاوٹس نمائندوں نے شرکت کی۔ پنجاب ، بلوچستان، ،آزادوجموں و کشمیر، سندھ،کراچی ڈویژن،کوئٹہ ڈویژن، گلگت بلتستان، خیبر پختون خواہ، فاٹانے شرکت کی۔ اس سال بڑا پروگرام مرکزی کیمب بعنوان قومی یکجہتی کروایاجائے گا۔

Share via

Share