‎وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ سرگودہا کی طرف سے  دریائے چناپ پے کشتی رانی

‎وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ سرگودہا کی طرف سے دریائے چناپ پے کشتی رانی

ریجنل بوائے اسکاوٹ اسوسی ایشن سرگودہا کی جانب سے وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ سرگودہا کے روورکو دریائے چناب کے اند ر کشتی رانی کا مقابلہ کروایا جس میں وحدت اسکاوٹ کی 35 اسکاوٹس نے شرکت کی۔

Share via

Share